🌱 ہم ہائر کر رہے ہیں — ٹیریٹری سیلز آفیسر، صوابی

✅ بی ایس سی (آنرز) زراعت یا اس سے زیادہ
✅ تین سال یا اس سے زیادہ فیلڈ سیلز تجربہ
✅ صوابی کی مارکیٹ اور کھیتوں سے واقفیت

🗓️ واک اِن انٹرویو: پیر، 12 اکتوبر 2026 · صبح 10 تا دوپہر 3
📍 ریجنل آفس — کوثر آباد، تنگی روڈ، چارسدہ

⚠️ سی وی اور اصل اسناد ساتھ لائیں